سوال و جواب » استحاضہ
تلاش کریں:
۱
سوال: ایک مہینہ کا بچہ ساقط ہو جانے کی صورت میں، عورت کے لیے غسل اور نماز کے احکام بیان فرمائیں؟
جواب: اگر سقط خون ہو اور تین دن یا اس سے زیادہ آے تو حیض ہے۔
sistani.org/17203
۲
سوال: یائسگی کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟
جواب: خون استحاضہ کا حکم رکھتا ہے۔
sistani.org/17204
۳
سوال: رمضان میں مستحاضہ عورت کو روزے رکھے یا نہیں؟
جواب: ہاں روزہ واجب ہے۔
sistani.org/17205